کوہ پیماؤں نے طلسماتی چوٹی سر کر لی

Your browser doesn’t support HTML5

آسٹریا، جرمنی اور روس کے کوہ پیماؤں نے اولاکھن سیس کی ’گرنائٹ سٹیز‘ نامی چوٹی سر کر لی۔ بلند و بالا چوٹیوں کے اس سلسلے کو طلسماتی حیثیت حاصل ہے۔