ویرات کوہلی پسندیدہ کھلاڑی ہیں، محمد عامر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پسندیدہ اور خطرناک کھلاڑی قرار دے دیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عامر نے بتایا کہ وہ کوہلی سے ہمیشہ ان کا بیٹ مانگتے ہیں۔