’شاہ محمود قریشی امریکی مزاج کو سمجھتے ہیں‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ کے ساتھ بات چیت میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ پاکستانی عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کی آراء کو بھی اہمیت دی جائے۔ آئیے مزید جانتے ہیں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پیس سے منسلک سیکیورٹی اور پولیٹیکل اینالسٹ محمد عامر رانا سے۔