'باؤلنگ ایکشن پر اعتراض ہو تو دکھ ہوتا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی ٹی20 ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ان کا گیند گرانے کا اسٹائل قدرتی ہے اور وہ جان بوجھ کر کوئی ایسی گیند نہیں پھینکتے جس پر اعتراض کیا جاسکے۔ محمد حفیظ نے کہا کہ انہیں بہت دکھ ہوتا ہے جب ان کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اُٹھایا جاتا ہے۔