’قومی، مذہبی یا لسانی شناخت کی بجائے انسانیت کے نام پر متحد ہونا چاہیے‘

Your browser doesn’t support HTML5

تاریخ دان کہتے ہیں کہ آج دنیا ایک بار پھر کچھ ویسے حالات کی جانب لوٹتی نظر آ رہی ہے جو پہلی جنگ عظیم کے وقت دکھائی دے رہے تھے۔ مستقبل کیسا ہو سکتا ہے؟ اس بارے جانتے ہیں محمد حسن معراج سے جو پہلی جنگ عظیم کے بارے میں ایک فلم بنا چکے ہیں۔