دنیا کے مختلف ممالک میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس

ماتمی جلوس میں شریک ایک خاتون

آذربائیجان میں ایک بڑے ماتمی جلوس کا منظر

دنیا کے مختلف ممالک میں حضرت امام حسین اور ان کے رفقا کی ’شہادت‘ کی یاد میں یوم عاشور کے ماتمی جلوس نکالے گئے، ایران میں ماتمی جلوس کا ایک منظر۔

بھارت میں بھی عزادار ماتم کر رہے ہیں۔

کابل میں زائرین زنجیر زنی کر رہے ہیں۔

پاکستان میں یوم عاشور کے جلوس میں شریک افراد۔

سری نگر میں ماتمی جلوس میں شریک ایک شخص۔

عزاداروں کو بھی جامہ تلاشی کے بعد جلوس میں شامل ہونے کی اجازت دی جا رہی ہے۔

کراچی سمیت پورے سندھ، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور فیصل آباد میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔

کوئٹہ میں یوم عاشور کا جلوس۔

کوئٹہ میں یوم عاشور کے موقع پر سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے۔

آذربائیجان میں ماتمی جلوس کا ایک منظر