ملر رپورٹ پر رپبلکنز اور ڈیموکریٹس کا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

ملر رپورٹ کا خلاصہ سامنے آنے کے بعد امریکہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آرہا ہے۔ ڈیموکریٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ صدر کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے سنگین الزام سے بری نہیں کیا گیا لہذا رپورٹ کو مکمل طور پر عوام کے سامنے لایا جائے۔ تفصیلات نیلوفرمغل سے