صدر کی انتخابی مہم کے خلاف تحقیقات ختم لیکن بحث جاری

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کے روس کے ساتھ مبینہ تعلقات کی تحقیقات میں صدر پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوا۔ یہ صدر اور ان کے حامیوں کے لئے بڑی کامیابی ہے مگر انصاف کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرنے کے الزام سے مکمل طور پر صدر کو بری الذمہ نہ کیے جانے پر حزب اختلاف کے ڈیموکریٹس معاملے کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔