بھارت: کرونا بحران میں مسلمان فلاحی کاموں میں آگے آگے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کرونا بحران کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کے متاثر کن واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ لوگ مذہب کی تفریق سے بالاتر ہو کر فلاحی کاموں میں مصروف ہیں۔ کئی علاقوں میں مسلمان رضا کاروں کی ٹیمیں ہندوؤں کی آخری رسومات ادا کر رہی ہیں تو کہیں لوگ اپنے پیسوں سے آکسیجن خرید کر ضرورت مندوں کو دے رہے ہیں۔