بھارتی کشمیر :عمر فیاض پرے کو کس نے قتل کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

مئی کی ابتدا میں کشمیر کے کلگام ضلع کے ایک گاؤں میں ایک نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرنے کے بعد قتل کردیا تھا۔ مقتول عمر فیاض پرے بھارتی فوج میں لیفٹننٹ تھا اور اپنے گھر چھٹیوں پر آیا ہوا تھا- عمر کی جدائی پر اُس کے والدین اور دوسرے قریبی رشتے دار رنج و غم سے چور ہیں-