موصل کے فنکار پینٹنگ سے شہر کی زندگی واپس لانے کیلئے کوشاں

Your browser doesn’t support HTML5

موصل کے چند فنکاروں نے مل کر شہر کی دیواروں کو مختلف رنگوں سے پینٹ کیا ہے جن میں شہر کو داعش کے قبضے سے پہلے کی صورت حال میں دکھایا گیا ہے۔ اُن کا کہنا ہے کہ آرٹ تباہ حال شہر کی زندگی واپس لانے کے سلسلے میں ایک اہم ذریعہ ہے۔