مناسب وقت پر پاکستان واپس جاؤں گا: مشرف

Your browser doesn’t support HTML5

پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کی طرف سے ان کا نام ’اِی سی ایل‘ سے نکالا گیا، جس کے بعد وہ ملک سے باہر آئے۔ مشرف نے کہا کہ درست سیاسی وقت آنے پر، وہ پاکستان واپس جائیں گے۔