لاہور کی میوزک بینڈ مارکیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

ایک دور تھا جب شادی بیاہ کا تصور بینڈ باجے والوں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ بینڈ باجے والوں کو شادیوں میں بلانے کا رواج ختم ہو رہا ہے۔ چلیں لاہور کی ایک میوزک بینڈ مارکیٹ میں جہاں 40 میوزک بینڈز اپنی دوکانیں لگائے بیٹھے ہیں. وہاں کیا سوچا جا رہا ہے؟