لاہور: موسیقی کا پہلا عجائب گھر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے مختلف شہروں میں ایسے عجائب گھر تو ہیں جہاں علاقائی تاريخ اور ثقافت کو محفوظ کیا گیا ہے اور وہاں موسیقی کے ساز بھی نظر آتے ہیں۔ لیکن، اب لاہور ميں ملک کا پہلا ’ميوزک ميوزيم‘ بننے والا ہے۔ وہاں کیا کچھ رکھا جائے گا؟ آئیے دیکھتے ہیں