امریکی مسلمان خاتون لینا خان ہالی ووڈ میں کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی مسلمان کمونٹی میں اب یہ سوچ پروان چڑھ رہی ہے کہ ڈاکٹر ایجینئر یا وکیل جیسے روایتی شعبوں سے ہٹ کر میڈیا میں کیرئر بنانے پر نوجوان توجہ دیں تاکہ امریکی مسلمان اپنی کہانیاں اور اپنی شناخت خود بیان کر سکیں۔ فلم ڈائریکٹر اور رائیٹر لینا خان مشکلات کے باوجود ہالی ووڈ میں اپنی جگہ بنا رہی ہیں۔