ورجینیا کی مسلمان گرل اسکاوٹس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں مسلمان عید کی تیاری کر رہے ہیں۔ دارالحکومت واشنگٹن کے قریب ریاست ورجینیا کی کچھ مسلمان گرلز اسکاوٹس نے اس تہوار کے رنگوں کو سمیٹا ہے۔ تاکہ انہیں لوگ ایک دوسرے سے بانٹ سکیں۔کیسے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔