پٹس برگ میں مختلف مذاہب کے افراد کا یکجہتی کا مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

27 اکتوبر کو پٹس برگ میں ایک یہودی عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں 11 افراد کی ہلاکت کے بعد وہاں مختلف مذاہب اور عقائد سے تعلق رکھنے والے افراد نے یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ وہاں مختلف عقائد کے لوگوں کے مطابق کمیونٹی ہمیشہ سے کہیں زیادہ متحد ہے۔ وردہ خلیل کی رپورٹ۔