ہالی وڈ: مسلم آسکرز ایوارڈز

Your browser doesn’t support HTML5

مسلم پبلک آفیئرز کونسل نامی ایک تنظیم اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے درست معلومات پر مبنی پروگرامز پر ہالی وڈ کے اداکاروں اور فلم سازوں کو مسلم آسکرز ایوارڑز سے نوازتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ مسلم آسکرز ہے کیا۔