مسلمانوں کی اکثریت نے رخائین نہیں چھوڑا: سوچی

Your browser doesn’t support HTML5

آنگ سان سوچی نے منگل کے روز روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر پہلا باضابطہ پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی حکومت میانمار کی مغربی ریاست رخائین میں انسانی حقوق کی تمام خلاف ورزیوں اور غیر قانونی تشدد کی مذمت کرتی ہے؛ اور ریاست میں قانون کی بالادستی بحال کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔