کیا پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد کے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کے ڈائیریکٹر نجم رفیق کے مطابق مائک پومپیو کے دورہ پاکستان سے چند روز پہلے اس اعلان سے دونوں ممالک کے درمیان موجود اعتماد کا فقدان بڑھنے کا خدشہ ہے۔ آئیے مزید جانتے ہیں۔