رنگ برنگے جدید ناموں والے مہنگے نان اور پراٹھے

Your browser doesn’t support HTML5

کلچر کی خوبصورتی ہے کہ یہ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ نت نئی چیزیں خود میں سموتا رہتا ہے پھر چاہے روایتی کھانے ہوں یا رسم و رواج سب میں گزرتے زمانے کے رنگ شامل ہوتے جاتے ہیں۔ ایسی ہی کہانی ہے روایتی نان اور پراٹھوں کی جو تھوڑی جدت کے ساتھ اسلام آباد میں خاصی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ