کیا کرونا کا علاج اسپرے کے ذریعے ممکن ہو سکے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں کووڈ 19 کے تحفظ کی ویکسین انجیکشن لگا کر دی جاتی ہے۔ مگر شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی نے کرونا اسپرے پر کام شروع کر دیا ہے۔ یعنی کرونا وبا کے تحفظ کے لیے اب ٹیکے نہیں بلکہ ناک میں اسپرے ڈالے جائیں گے۔ کیا یہ اسپرے کرونا کے علاج میں انقلابی تبدیلی لاسکتا ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔