کراچی کا ایک پارک ’تاریخی خزانہ‘ لیے لوگوں کا منتظر

Your browser doesn’t support HTML5

آج ہم آپ کو کراچی کے ایک ایسے پارک کی سیر کراتے ہیں جس میں صدیوں پرانے تاریخ کے کچھ کردار بتوں کی صورت میں اپنے چاہنے والوں کے انتظار میں صبح سے شام تک اور پھر شام سے صبح تک کھڑے رہتے ہیں۔ لیکن انہیں دیکھنے والا کوئی نہیں ہوتا