امریکہ کا گرینڈ کینین نیشنل پارک

Your browser doesn’t support HTML5

نیشنل پارکس کا سفر کرنے والے میکا مائیر کولوراڈو دریا کے سفر کے دوران پانی میں شرابور ہو کر خوشی سے چلانے لگا۔ اُس نے ریفٹ پر یہ سفر گرینڈ کینین کے دورے کے دوران کیا۔ اُس نے ’وائٹ واٹر ریپڈز‘ کی اس مہم کی تفصیلات ’وائس آف امریکہ‘ سے شیئر کیں۔