افغانستان: نیٹو فورسز میں نمایاں اضافے کا امکان نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

بیلجیم کے شہر برسلز میں نیٹو اجلاس کے موقع پر امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے کہا کہ تقریبا 2 درجن ملکوں نے افغانستان مزید فوجی بھیجنے کا وعدہ تو کیا ہے لیکن اب تک ان کی تعداد نہیں بتائی۔ اس وقت افغانستان میں امریکہ کے 11000 فوجی موجود ہیں۔ جبکہ نیٹو کے 13000 فوجی وہاں تربیتی کردار ادا کر رہے ہیں۔