'یہ نااہل کر رہے ہیں، عوام اہل قرار دے رہے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کے امیدواروں سے ان کا انتخابی نشان چھین لیا گیا لیکن اس کے باوجود ان کا نشان مٹایا نہیں جاسکا۔ پیر کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف نے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت پر تحفظات کا بھی اظہار کیا۔