سزا دلوائی جارہی ہے: نواز شریف

Your browser doesn’t support HTML5

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھا، ’’1999 میں بھی میں یہ بات کہتا تھا، جب میرے خلاف جہاز اغوا کرنے کا کیس سامنے تھا۔ اس وقت بھی میں نے یہ باتیں کی تھیں اور ہوبہو وہ سب باتیں، واقعات سامنے آئی تھیں۔‘‘