نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور روانگی

Your browser doesn’t support HTML5

عدالتِ عظمیٰ کے حکم پر نااہل ہونے والے سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف بدھ کو جلوس کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور روانہ ہوئے۔ نواز شریف جی ٹی روڈ کے ذریعے لاہور جائیں گے اور اپنے سفر کے دوران وہ مختلف شہروں میں جمع ہونے والے اپنی جماعت کے کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔