جیل جاتے ہوئے نواز شریف کا کارکنوں کو پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

افطار کے بعد نواز شریف جاتی امرا کی رہائش گاہ سے قافلے کی صورت میں کوٹ لکھپت کے لیے روانہ ہوئے۔ قافلہ تقریباً آٹھ بج کر 20 منٹ پر شروع ہوا جو رنگ روڈ، فیروزپور روڈ، کچا جیل روڈ اور پیکو روڈ سے ہوتا ہوا نصف شب کوٹ لکھپت جیل پہنچا۔ انھوں نے راستے میں کارکنان کے لیے یہ وڈیو پیغام دیا۔