’’صدر ٹرمپ نواز شریف کے بیان پر توجہ نہیں دے رہے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق اپنے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کر دیا ہے۔ اس بیان نے پاکستان اور بھارت میں تو خاصی ہلچل مچائی ہے۔ واشنگٹن میں اسے کتنی اہمیت دی جا رہی ہے؟ جانتے ہیں ثاقب الاسلام سے۔