نواز شریف کی واپسی، لاہور میں کیا صورت حال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز جمعہ کے روز لندن سے پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اُن کی واپسی کے حوالے سے لاہور میں اس وقت کیا صورت حال ہے؟ اس بارے میں جانیں وائس آف امریکہ کی بیورو چیف عائشہ تنظیم سے ۔