نہال ہاشمی سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو توہینِ عدالت کے جرم پر ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ سزا کے بعد اسلام آباد پولیس نے نہال ہاشمی کو کمرۂ عدالت کے باہر سے گرفتار کر کے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔