کیا مواخذے کی تاریخ دہرائی جائے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدر کے مواخذے کی کاروائی تاریخ میں تین صدور کے خلاف ہو چکی ہے۔ لیکن ان میں سے صرف ایک اتنی موثر تھی کہ 70 کی دہائی میں صدر رچرڈ نکسن نے مواخذے سے پہلے ہی اپنا عہدہ چھوڑ دیا۔ اب صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ