نیپال میں ماحول دوست اینٹوں کے بھٹے

Your browser doesn’t support HTML5

اینٹوں کے بھٹوں سے نکلنے والا کالا دھواں کاربن ڈائی آکسائڈ کے بعد دنیا بھر میں فضائی آلودگی کا دوسرا سب سے بڑا سبب ہے۔ نیپال میں ان بھٹوں میں کچھ ایسی تبدیلیاں متعارف کرائی گئ ہیں جن سے یہ ماحول کے لئے کم خطرناک ہو گئے ہیں۔ آئیے مزید دیکھتے ہیں ۔