نیپال: سیندور جاترا کا تہوار

سیندور جاترا کے تہوار کے موقع پر ایک شخص کے منہ پر سیندور لگا کر خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اس میں لوگ ایک دوسرے پر سیندور پاؤڈر یعنی سرخ رنگ کا سفوف پھینکتے ہیں۔

ایک بچے کو سیندور لگانے کا منظر۔

روایتی موسیقی کی تھاپ پر ایک شخص رقص کر رہا ہے۔

سیندور لگا ایک چہرے کا منفرد انداز

لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے اس تہوار کو جوش و جذبے سے منایا۔

شہر میں دیوتاؤں کی روایتی سواریوں "رتھوں" کو لے کر بھی گھوما جاتا ہے۔

سیندور پھینکنے کا ایک دلکش منظر۔

عقیدت مند روایتی مشعل لیے اس تہوار کو منا رہے ہیں۔

لوگ روایتی موسیقی اور رقص سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔