سیلیکون ویلی میں کامیابی کا ایک ذریعہ نیٹ ورکنگ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی سیلیکون ویلی ٹیکنالوجی کے شعبے میں نت نئے آئیڈیاز اور کاروباروں کے لئے دنیا بھر میں جانی جاتی ہے۔ لیکن یہاں اپنی جگہ بنانے کے لئے انتھک محنت کے ساتھ نیٹ ورکنگ بہت ضروری ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔