نئی دہلی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں سیاسی سرگرمیاں عرو ج پر ہیں جہاں نریندر مودی نے نئی حکومت بنانے کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔ اور ماضی کی تمام اختلافی باتوں کو بھلادینے کا اعلان کیا ہے۔