امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں برف بنانے کی صدیوں پرانی روایت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر جہاں سردیوں میں سخت ٹھنڈ پڑتی ہے اور خوب برف باری ہوتی ہے۔ مگر یہاں کچھ لوگ اندر بیٹھنے کے بجائے باہر جا کر برف بناتے ہیں تاکہ گرمیوں میں استعمال کر سکیں۔ اس لئے نہیں کہ ان کے پاس فریج نہیں ہیں، بلکہ اس لئیے کہ یہ ان کی ایک صدی پرانی روایت ہے۔