آئی فون کے دو نئے ماڈلز متعارف

آئی فون فائیو ایس اعلیٰ قسم کا معیاری سمارٹ فون ہے جبکہ آئی فون فائیو سی نسبتاً سستا ہے۔

ایپل کی طرف سے 2007 میں آئی فون متعارف کرائے گئے تھے۔

ان سمارٹ فونز کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک تقریب کے دوران متعارف کروایا گیا۔

آئی فون ایپل کمپنی کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔

اس سے پہلے ایپل نے کبھی دو مختلف قسم کے فونز کو مارکیٹ میں ایک ساتھ متعارف نہیں کروایا تھا۔

British Guardsmen form the honor guard during the ceremonial welcome ceremony for Singapore's President Tony Tan Keng Yam at the start of a state visit at Horse Guards Parade in central London.