نیو جرسی: مسلمان میئر کو درپیش نئے چیلنجر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کرونا انفیکشنز کے لحاظ سے نیو جرسی کی ریاست دوسرے نمبر پر ہے۔ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی نیو جرسی کی کاؤنٹی کے پہلے مسلمان میئرحمید الدین ان حالات میں درپیش چیلنجز سے کیسے نمٹ رہے ہیں؟ دیکھئے میئر حمید الدین کی وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان سے گفتگو