آج کے بچے کل کے اولیمپئنز

Your browser doesn’t support HTML5

سکینگ اولپمکس کا ایک اہم کھیل ہے جسے امریکہ میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن ایک مہنگا کھیل ہونے کے باعث اس کھیل میں کم ہی بچے آ پاتے ہیں۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں اب ایک ادارہ بچوں کو سکیینگ جیسے مہنگے کھیل میں حصہ لینے کا موقع دے رہا ہے تاکہ آج کے بچے کل کے اولیمپئنز بن سکیں۔