کیا نئی حکومت پاکستان امریکہ تعلقات میں اعتماد بحال کر پائے گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد عمران خان کی جماعت تحریک انصاف اسلام آباد میں حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کو ہے۔ وائس آف امریکہ نے پاکستان کے دو سابق وزرائے خارجہ سے نئی حکومت کے لیے ان کی خارجہ پالیسی ترجیحات اور خاص طور سے پاک امریکہ تعلقات پر رائے لی۔