نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو مشرق وسطیٰ کے دورے پر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں جس کے آخری مرحلے میں وہ آج اردن پہنچے ہیں۔ اپنے دورے میں جہاں ایک طرف مائیک پومپیو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر نظر ثانی کی بات کر رہے وہیں وہ سعودی عرب پر زور دے رہے ہیں کہ وہ قطر کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔ مزید ندیم یعقعوب سے۔