امریکہ روس جوہری معاہدے پر عمل درآمد کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے قریب

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال سے متعلق معاہدے New Start Treaty پر عملد دارمد کی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے۔ یہ معاہدہ 2010 میں صدر براک اوباما اور روسی صدر ڈمٹری میڈوڈیو کے درمیان ہوا تھا اور اس کا اطلاق فروری 2011 میں ہوا۔ مزید ندیم یعقوب سے۔