برین کینسر کے مریضوں کے لیے نئی تھیراپیز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر سال دماغ کے کینسر کے تقریباً 78 ہزار اور دنیا بھر میں 4 لاکھ نئے کیسز سامنے آتے ہیں۔ اس کینسر کا علاج خاصا مشکل ہوتا ہے اور اس کے مریض شاذ و نادر ہی صحت یاب ہوتے ہیں، لیکن اب کچھ نئی تھیراپیز برین کینسر کے مریضوں کیلئے طویل اور معمول کی زندگی گزارنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔