2017 کا والہانہ استقبال

دنیا کے کئی ممالک میں سال نو کے موقع پر روایتی تقریبات بھی منعقد کی جاتی ہیں۔

آسٹریلیا میں ہزاروں افراد نے آتش بازی کی رنگا رنگ روشنیوں کے سائے میں سالِ نو کا استقبال کیا۔

دنیا بھر میں سب سے پہلے سالِ نو کی تقریبات کا آغاز نیوزی لینڈ کے دارالحکومت آکلینڈ سے ہوا۔

نیویارک میں نئے سال کو روایتی طور پر ٹائم اسکوائر میں نئے سال کی گنتی سے شروع ہوا۔

ہانگ کانگ میں نصف شب کو نئے سال کا استقبال آتش بازی سے کیا گیا جس سے لوگ خوب محظوظ ہوئے۔

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

نئے سال کے ابتدائی لمحوں کو یادگار بنانے کے لیے ترکی کے لوگ بھی سیاحتی مقامات پر جمع ہوئے۔

روس میں نئے سال کا جشن منانے ہزاروں افراد مختلف تقریبات میں شریک ہوئے۔

نئے سال کے موقع پر پیرس میں سکیورٹی کے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے۔

چین میں نئے سال کی آمد کے موقع پر دعائیہ تقریب میں شریک افراد۔