دنیا بھر میں نئے سال کا جشن

ہانگ کانگ میں نئے سال کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا

تائیوان کی سب سے اونچی عمارت پر نئے سال کی آمد پر ہونے والی آتش بازی

سنگا پور میں بھی نئے سال کی تقریبات جاری ہیں

احمدآباد، بھارت میں اسکول کے بچے نئے سال کی آمد پر دنیا میں امن کے لیے دعا میں مصروف ہیں

ٹوکیو، جاپان میں سال نو کی آمد پر لوگ غبارے چھوڑ رہے ہیں

جزیرہ بالی، انڈونیشیا میں بچے 2015 کا آخری سورج غروب ہونے پر مختلف لباس میں ملبوس ہو کر پریڈ میں شامل ہیں

سڈنی، آسٹریلیا میں اوپرا ہاوس اور ہاربر پل پر نئے سال خوشی میں آتش بازی کی جارہی ہے