نیویارک میں نابینا افراد کے لیے سائیکلنگ

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں غیرمنافع بخش ادارہ 'ان ٹینڈم' سائیکل چلانے کی تفریح کو ان تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے جو دیکھ نہیں سکتے۔ یہ ادارہ نابینا افراد کو نیویارک کے ان لوگوں کے ساتھ منسلک کر رہا ہے جو دیکھ سکتے ہیں تاکہ وہ سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہو سکیں۔ عمران جدون اور اینا نیلسن کی رپورٹ۔