نئے سال کا کیلنڈر جس کے اسٹارز ہیں ٹیکسی چلانے والے تارکین وطن

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک سٹی کو رواں دواں رکھنے میں ایک بڑا ہاتھ ہے ٹیکسی والوں کا جن کی اکثریت کا آبائی وطن امریکہ نہیں۔ لوگ اس حقیقت کو بھول نہ جائیں اس مقصد سے نیو یارک کے ٹیکسی ڈرائیوروں کی تنظیم نے سیلیبریٹی کیلنڈرز کی طرز پر نئے سال کا کیلنڈر نکالا ہے۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔