نیویارک میں کامک سپر ہیروز کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

پچھلے 10 برسوں سے ہر سال چند دنوں کے لیے سپر ہیروز اور ان کے شائقین نیو یارک میں جمع ہوتے ہیں، کامکس کے میلے کامک کون کے لیے۔ اس ہفتے ہونے والے نیو یارک کامک کون میں چلتے ہیں انشومن آپٹے کے ساتھ اور دیکھتے ہیں کہ کامکس کے کاروبار کو اس شعبے سے منسلک لوگ کتنی سنجیدگی سے لیتے ہیں۔